بے علم بات کے پیچھے نہ پڑو | سورۃ الإسراء آیت 36 | قرآن کریم
سبق / پیغام
اس آیت میں ہمیں ایک نہایت اہم اصول دیا گیا ہے کہ کسی خبر، بات یا دعوے کو تحقیق کے بغیر قبول یا آگے منتقل نہیں کرنا چاہیے۔ آج کے دور میں سوشل میڈیا پر پھیلنے والی غیر مصدقہ خبروں کے حوالے سے یہ قرآنی ہدایت خاص طور پر اہم ہے۔ انسان جو کچھ سنتا، دیکھتا اور دل میں جگہ دیتا ہے، اس کے بارے میں بھی اللہ تعالیٰ کے سامنے جواب دہ ہوگا۔
Master Muhammad Irshad Gulaothi district Bulandshahar Resident Raebareli
ماسٹر محمد ارشاد گلاؤٹھی ضلع بلند شہر مقیم حال رائے بریلی

Comments
Post a Comment