آج کی آیت مبارکہ اور تراجم - 6 اکتوبر 2026 / Today's Quranic Verse and Translations - 6 October 2026
سلامِ مسنون! روزانہ کی طرح آج بھی قرآن پاک کی ایک بابرکت آیت اور اس کے تراجم (اردو، ہندی اور انگریزی) آپ کی خدمت میں پیش کیے جا रहे ہیں۔ امید ہے کہ اس سے آپ کو روحانی سکونت ملے گا اور روزمرہ کی زندگی میں رہنمائی مہوگی۔ پیشکش / Presented by: ماسٹر محمد ارشاد گلاؤٹھی، ضلع بلند شہر، مقیم رائے بریلی Master Muhammad Irshad Gulaothi, District Bulandshahr, Resident of Rae Bareli رابطہ / Contact: 9027520887