سورۃ التوبہ آیت 51 | اللہ پر بھروسہ اور تقدیر پر ایمان | Quranic Poster
یہ آیت مومن کو سکھاتی ہے کہ جو کچھ ہوتا ہے اللہ کے حکم سے ہوتا ہے۔ اللہ ہی ہمارا کارساز ہے، اسی پر بھروسہ کرنا چاہیے۔ ماسٹر محمد ارشاد گلاؤٹھی ضلع بلند شہر مقیم رائے بریلی Master Muhammad Irshad Gulaothi