Posts

Showing posts with the label سورۃ ص، قرآنی دعا، حضرت سلیمان علیہ السلام، اسلامی بلاگ، قرآن کریم، روحانی دعا، روزانہ قرآنی کیلنڈر

سورۃ ص آیت 35 | حضرت سلیمانؑ کی دعا | قرآنی دعا برائے بلاگ

Image
 سورۃ ص آیت 35 میں حضرت سلیمان علیہ السلام نے اللہ تعالیٰ سے مغفرت طلب کی اور ایسی بادشاہت مانگی جو ان کے بعد کسی کو نہ ملے۔ یہ دعا بندگی، عاجزی اور اللہ کی قدرت پر کامل یقین کا درس دیتی ہے۔ ماسٹر محمد ارشاد گلاؤٹھی ضلع بلند شہر مقیم رائے بریلی Master Muhammad Irshad Gulaothi