Surah Yunus Ayat 62-63-64 | Awliya Allah Ki Shan | Daily Quran Calendar سورۃ یونس آیات 62-63- -64 | اولیاء اللہ کی شان | ڈیلی قرآن کیلنڈر
ان آیات میں “اولیاء اللہ” کی شان بیان کی گئی ہے: جو سچے ایمان والے اور متقی ہوتے ہیں اللہ ان کو دنیا اور آخرت دونوں میں سکون اور خوشخبری عطا فرماتا ہے انہیں نہ مستقبل کا خوف ہوتا ہے اور نہ ماضی کا غم یہ آیات تصوف کے ایک بنیادی اصول کو واضح کرتی ہیں کہ قربِ الٰہی ایمان اور تقویٰ سے حاصل ہوتا ہے، نہ کہ صرف دعووں سے۔ ماسٹر محمد ارشاد گلاؤٹھی ضلع بلند شہر مقیم رائے بریلی Master Muhammad Irshad Gulaothi