30 ذی قعدہ 1447 | 18 مئی 2026 | قرآن کیلنڈر | سورۃ الحدید آیت 14
اللہ تعالیٰ ہمیں شک، دھوکے اور جھوٹی امیدوں سے محفوظ فرمائے، اور سچے ایمان پر قائم رکھے۔ سورۃ الحدید کی یہ آیت انسان کو اپنی اصلاح، اخلاص اور آخرت کی تیاری کا عظیم پیغام دیتی ہے ماسٹر محمد ارشاد گلاؤٹھی ضلع بلند شہر مقیم حال رائے بریلی मास्टर मुहम्मद इरशाद गुलावठी जिला बुलंदशहर मुकीम रायबरेली Master Mohammed Irshad Gulaothi district Bulandshahar Resident Raebareli ۔