Surah Al-Baqarah 2:254 | اللہ کی راہ میں خرچ کرنے کی ترغیب | Daily Quran Calendar | 28 June 2026


 مختصر تعارف

اللہ تعالیٰ اس آیت مبارکہ میں اہلِ ایمان کو یاد دلاتے ہیں کہ قیامت سے پہلے اپنی عطا کردہ نعمتوں میں سے اللہ کی راہ میں خرچ کریں، کیونکہ اس دن نہ خرید و فروخت کام آئے گی، نہ دنیاوی دوستی اور نہ کسی کی سفارش، سوائے اس کے جسے اللہ اجازت دے۔

ماسٹر محمد ارشاد گلاؤٹھی ضلع بلند شہر مقیم رائے بریلی 

Master Muhammad Irshad Gulaothi district Bulandshahar Resident Raebareli 

Comments

Popular posts from this blog

محبت سب سے بڑا ادب ہے

نصیحت نمبر 12: کتاب شریعت و تصوف - حضرت مولانا شاہ محمد مسیح اللہ جلال آبادیؒ

منازلِ سلوک: دل کی اصلاح اور روحانیت کا مکمل راستہ