اللہ کی محبت سب سے بڑھ کر — سورۃ البقرہ آیت 165 | روزانہ قرآنی کیلنڈر 21 جون 2026

 

پیغامِ آیت: یہ آیت ہمیں سکھاتی ہے کہ حقیقی ایمان کی علامت اللہ تعالیٰ سے سب سے بڑھ کر محبت کرنا ہے۔ دنیا کی ہر محبت اللہ کی محبت کے تابع ہونی چاہیے۔ جب انسان اپنے دل میں اللہ کی محبت کو سب سے بلند مقام دیتا ہے تو اس کی زندگی عبادت، اطاعت اور اخلاص سے بھر جاتی ہے۔

اللہ تعالیٰ ہمیں اپنی خالص محبت، کامل ایمان اور سچی اطاعت نصیب فرمائے۔ آمین۔

ماسٹر محمد ارشاد گلاؤٹھی ضلع بلند شہر مقیم رائے بریلی

Master Muhammad Irshad Gulaothi district Bulandshahar Resident Raebareli 

Comments

Popular posts from this blog

محبت سب سے بڑا ادب ہے

نصیحت نمبر 12: کتاب شریعت و تصوف - حضرت مولانا شاہ محمد مسیح اللہ جلال آبادیؒ

منازلِ سلوک: دل کی اصلاح اور روحانیت کا مکمل راستہ