جب کوئی پکارنے والا مجھے پکارتا ہے — دعا کی قبولیت کا وعدۂ الٰہی | سورۃ البقرہ 2:186
مختصر تشریح
یہ آیت بندے اور رب کے درمیان قربت، محبت اور امید کا عظیم پیغام ہے۔ اللہ تعالیٰ اپنے بندوں کو یقین دلاتے ہیں کہ وہ ان کی پکار سنتا اور دعا قبول فرماتا ہے۔ تاہم دعا کی قبولیت کے ساتھ اللہ کی اطاعت اور مضبوط ایمان بھی ضروری ہے، کیونکہ یہی چیز انسان کو حقیقی ہدایت تک پہنچاتی ہے۔
حاصلِ کلام
اللہ ہر سچی دعا سنتا ہے۔
دعا کے ساتھ اطاعتِ الٰہی ضروری ہے۔
ایمان اور فرمانبرداری ہدایت کا ذریعہ ہیں۔
مایوسی مؤمن کی شان نہیں،
ماسٹر محمد ارشاد گلاؤٹھی ضلع بلند شہر مقیم رائے بریلی
Master Mohammed Irshad Gulaothi
district Bulandshahar resident Raebareli

Comments
Post a Comment