سورۃ یٰسین آیت 82 | اللہ کے حکم "کن" کی قدرت | قرآنی روزانہ کیلنڈر
یہ آیت اللہ تعالیٰ کی مطلق قدرت کا اعلان ہے۔ انسان کو چاہیے کہ ہر حال میں اللہ پر کامل بھروسا رکھے، کیونکہ جس رب کے ایک حکم سے کائنات وجود میں آسکتی ہے، اس کے لیے ہماری مشکلات حل کرنا بھی آسان ہے۔
ماسٹر محمد ارشاد گلاؤتھی ضلع بلند شہر مقیم رائے بریلی
मास्टर मुहम्मद इरशाद गुलावठी जिला बुलंदशहर मुकीम रायबरेली
Master Muhammad Irshad Gulaothi Bulandshahar resident Raebareli

Comments
Post a Comment