سورۃ النحل آیت 72 | اللہ کی نعمتیں
مختصر خلاصہ:
اس آیت میں اللہ تعالیٰ انسان کو اپنی عظیم نعمتیں یاد دلاتے ہیں کہ اس نے جوڑے بنائے، اولاد عطا فرمائی اور پاکیزہ رزق دیا۔ اس کے باوجود ناشکری اور باطل کی پیروی سے بچنے کی تنبیہ فرمائی گئی ہے۔
اہم سبق:
اللہ کی نعمتوں کو پہچاننا، شکر ادا کرنا اور اسی کی اطاعت اختیار کرنا مومن کی شان ہے۔
ماسٹر محمد ارشاد گلاؤٹھی ضلع بلند شہر مقیم رائے بریلی
Master Muhammad Irshad Gulaothi

Comments
Post a Comment