سورہ کہف کی آیت 110: اخلاص اور نیک عمل کی اہمیت | Daily Quran Message
آج کی قرآنی نصیحت:
سورہ کہف کی یہ بابرکت آیت ہمیں یاد دلاتی ہے کہ اللہ تعالیٰ سے ملاقات کی کامیابی صرف اسی صورت میں ممکن ہے جب انسان خالص نیت کے ساتھ نیک اعمال کرے اور اپنی عبادت کو ہر قسم کے شرک سے پاک رکھے۔
ماسٹر محمد ارشاد گلاؤٹھی
ضلع بلند شہر، مقیم رائے بریلی
Master Muhammad Irshad Gulaothi
Bulandshahr (UP), India

Comments
Post a Comment