نصیحت نمبر 16: حسدِ خفی سے بچنے کی تاکید | شریعت و تصوف

 شریعت و تصوف

حضرت مولانا شاہ محمد مسیح اللہ جلال آبادی نور اللہ مرقدہ

نصیحت نمبر 16

اور مرید کے آفات میں سے یہ بھی ہے کہ اس کے نفس میں اخوانِ طریقت پر حسدِ خفی داخل ہو، اور اگر اللہ عزوجل نے اس کے ہم مشربوں میں سے کسی کو اس طریق میں کوئی خاص امتیاز عطا فرمایا ہو اور خود اس سے محروم ہو تو اس امر سے اس کو تاثر ہو۔ اور ایسی حالت میں اس شخص کو یہ سمجھ لینا چاہیے کہ امور سب مقسوم ہو چکے ہیں۔

خلاصہ

مرید کے لیے ایک بڑا روحانی نقصان یہ ہے کہ وہ اپنے ساتھیوں یا دوسرے اہلِ طریقت سے دل میں پوشیدہ حسد رکھے۔ اگر کسی دوسرے کو اللہ تعالیٰ نے علم، مقبولیت، ترقی یا روحانی مقام دیا ہو تو اس پر دل تنگ نہیں ہونا چاہیے۔ بلکہ یہ یقین رکھنا چاہیے کہ اللہ تعالیٰ نے ہر ایک کا حصہ پہلے سے مقرر فرما دیا ہے۔ حسد چھوڑ کر شکر، رضا اور دعا کا راستہ اختیار کرنا چاہیے۔

मूल पाठ (देवनागरी लिपि)

शरीअत व तसव्वुफ

हज़रत मौलाना शाह मुहम्मद मसीहुल्लाह जलाल आबादी नूरुल्लाह मरकदहू

नसीहत नंबर 16

और मुरीद के आफ़ात में से यह भी है कि उसके नफ़्स में इख़्वान-ए-तरीक़त पर हसद-ए-ख़फ़ी दाख़िल हो, और अगर अल्लाह अज़्ज़ व जल ने उसके हम-मशरबों में से किसी को इस तरीक़ में कोई ख़ास इम्तियाज़ अता फ़रमाया हो और ख़ुद उससे महरूम हो तो इस अम्र से उसको तास्सुर हो। और ऐसी हालत में उस शख़्स को यह समझ लेना चाहिए कि उमूर सब मक़्सूम हो चुके हैं।

संक्षिप्त सार (देवनागरी)

मुरीद के लिए छिपा हुआ हसद बहुत बड़ा नुकसान है। अगर किसी साथी को इल्म, मक़बूलियत, तरक़्क़ी या रूहानी फ़ज़ीलत मिले तो दिल में जलन नहीं रखनी चाहिए। यह यक़ीन रखना चाहिए कि हर चीज़ अल्लाह तआला की तक़सीम से मिलती है। इसलिए हसद छोड़कर शुक्र, सब्र और मोहब्बत अपनानी चाहिए।

ماسٹر محمد ارشاد گلاؤٹھی ضلع بلند شہر مقیم  رائے بریلی 

Master Muhammad Irshad Gulaothi 

Comments

Popular posts from this blog

محبت سب سے بڑا ادب ہے

نصیحت نمبر 12: کتاب شریعت و تصوف - حضرت مولانا شاہ محمد مسیح اللہ جلال آبادیؒ

منازلِ سلوک: دل کی اصلاح اور روحانیت کا مکمل راستہ