نصیحت نمبر 14 | مرید اور مشائخ کے بارے میں اعتدال کا طریقہ

 کتاب : شریعت و تصوف

مصنف: حضرت مولانا شاہ محمد مسیح اللہ جلال آبادیؒ

نصیحت نمبر 14

اور مرید کو یہ نہیں چاہیے کہ مشائخ کے معصوم ہونے کا اعتقاد رکھے،بلکہ یہ واجب ہے کہ ان کو ان کے احوال پر چھوڑ کر ان کے ساتھ حسن زن رکھے (یعنی اگر احیانًا کا کوئی قول یا فعل حدود سے خارج معلوم ہو تو اتنی ہی بات پر ان سے تعلق قطع نہ کرے۔بشرطیکہ ایسے امور کی کثرت نہ ہو اور مرید کو ایسے امور کا حکم نہ دے،ورنہ شائستگی کے ساتھ ان سے جدا ہو جائے)

خلاصہ

مرید کو چاہیے کہ اپنے شیخ یا بزرگ کو معصوم نہ سمجھے، کیونکہ معصوم ہونا انبیاءِ کرام علیہم السلام کی صفت ہے۔ البتہ اپنے شیخ کے ساتھ حسنِ ظن رکھے اور اگر کبھی کوئی بات بظاہر سمجھ میں نہ آئے تو فوراً تعلق ختم نہ کرے۔ اگر خلافِ شریعت امور زیادہ ہو جائیں یا ایسے کام کا حکم دیا جائے تو ادب کے ساتھ علیحدگی اختیار کر لے۔

हिंदी (देवनागरी लिपि)

किताब : शरीअत व तसव्वुफ

मुसन्निफ: हज़रत मौलाना शाह मुहम्मद मसीहुल्लाह जलालाबादी रह.

नसीहत नंबर 14

और मुरीद को यह नहीं चाहिए कि मशाइख के मासूम होने का एतिकाद रखे, बल्कि यह वाजिब है कि उनको उनके अहवाल पर छोड़ कर उनके साथ हुस्ने ज़न रखे (यानी अगर अहयानन कोई क़ौल या फ़ेअल हुदूद से बाहर मालूम हो तो इतनी ही बात पर उनसे तअल्लुक़ क़तअ न करे। बशर्तेके ऐसे उमूर की कसरत न हो और मुरीद को ऐसे उमूर का हुक्म न दे, वरना शाइस्तगी के साथ उनसे जुदा हो जाए।)

सारांश

मुरीद को अपने शैख को मासूम नहीं समझना चाहिए, लेकिन उनके साथ अच्छा गुमान रखना चाहिए। अगर कोई बात समझ में न आए तो फौरन रिश्ता खत्म न करे। लेकिन अगर गलत बातें ज्यादा हों या शरीअत के खिलाफ हुक्म दिया जाए तो अदब के साथ अलग हो जाए।

ماسٹر محمد ارشاد گلاؤٹھی ضلع بلند شہر مقیم رائے بریلی 

Master Muhammad Irshad Gulaothi 

Comments

Popular posts from this blog

محبت سب سے بڑا ادب ہے

نصیحت نمبر 12: کتاب شریعت و تصوف - حضرت مولانا شاہ محمد مسیح اللہ جلال آبادیؒ

منازلِ سلوک: دل کی اصلاح اور روحانیت کا مکمل راستہ