نصیحت نمبر 13 | شیخِ کامل کی تلاش اور ہجرت کا حکم | کتاب شریعت و تصوف

 کتاب : شریعت و تصوف

مصنف: حضرت مولانا شاہ محمد مسیح اللہ صاحب جلال آبادیؒ

نصیحت نمبر 13

اور احکام مرید میں سے یہ بھی ہے کہ جب وہ اپنے جائے قیام پر کوئی (شیخ) مربی نہ پائے تو اس کو ایسے شخص کی طرف ہجرت کرنا چاہیے جو اس کے زمانے میں ارشاد مریدین کے منصب پر (من جانب اللہ) معمور ہو، اور اس کے پاس جا کر قیام کرے اور اس کی چوکھٹ سے تا وقت اجازت جدا نہ ہو ۔

اردو خلاصہ:

اس نصیحت میں بتایا گیا ہے کہ اگر کسی جگہ صحیح رہنمائی کرنے والا مرشد نہ ہو تو طالبِ حق کو ایسے شیخِ کامل کی تلاش کرنی چاہیے جو لوگوں کی اصلاح پر مامور ہو۔ پھر اس کی صحبت اختیار کرے اور اجازت تک اس سے وابستہ رہے۔

देवनागरी लिपि

किताब : शरीअत व तसव्वुफ़

मुसन्निफ़: हज़रत मौलाना शाह मुहम्मद मसीहुल्लाह साहिब जलाल आबादी रह०

नसीहत नम्बर 13

और अहकाम मुरीद में से यह भी है कि जब वह अपने जाए क़ियाम पर कोई (शैख़) मुर्ब्बी न पाए तो उसको ऐसे शख्स की तरफ़ हिजरत करना चाहिए जो उसके ज़माने में इरशाद मुरीदीन के मंसब पर (मिन जानिबिल्लाह) मामूर हो, और उसके पास जाकर क़ियाम करे और उसकी चौखट से ता वक़्त इजाज़त जुदा न हो।

( खुलासा )

इस नसीहत में बताया गया है कि अगर किसी जगह सही रहनुमाई करने वाला मुर्शिद न हो तो तालिबे-हक़ को ऐसे शैख़े-कामिल की तलाश करनी चाहिए जो लोगों की इस्लाह पर मामूर हो। फिर उसकी सोहबत इख्तियार करे और इजाज़त तक उससे वाबस्ता रहे।

ماسٹر محمد ارشاد گلاؤٹھی بلند شہر مقیم رائے بریلی 

Master Muhammad Irshad Gulaothi 

Comments

Popular posts from this blog

محبت سب سے بڑا ادب ہے

نصیحت نمبر 12: کتاب شریعت و تصوف - حضرت مولانا شاہ محمد مسیح اللہ جلال آبادیؒ

منازلِ سلوک: دل کی اصلاح اور روحانیت کا مکمل راستہ