مسجد میں نکاح
"محبوبِ رب العالمین صلی اللہ علیہ وسلم کی لختِ جگر حضرت فاطمہؓ کا نکاح مسجد میں ہوا تو ہم میں سے کون ہے جو اپنے آپ کو آنحضور صلی اللہ علیہ وسلم سے زیادہ باعزت یا اپنی بیٹی کو سَیِّدَةُ نِسَاءِ اَهْلِ الْجَنَّةِ سے افضل سمجھتا ہو اور اسے مسجد میں نکاح پڑھوانے سے عار محسوس ہو؟"
تفصیلات:
حوالہ: (ایک اصلاحی تحریک مع خطبہ نکاح، صفحہ 8، طبعِ اوّل، مارچ 1985ء)
ماسٹر محمد ارشاد گلاؤٹھی ضلع بلند شہر مقیم حال رائے بریلی
Master Muhammad Irshad Gulaothi Official
Comments
Post a Comment