رائے پور خانقاہ میں بیعت کا طریقہ
حضرت مولانا شاہ عبدالقادر رائے پوری رحمۃ اللہ علیہ نے فرمایا کہ ان کے شیخ حضرت مولانا شاہ عبدالرحیم صاحب رائے پوری رحمت اللہ علیہ پہلے قادریہ نقشبندیہ میں بیعت لیا کرتے تھے جیسا کہ حضرت بھاول نگری رحمتہ اللہ علیہ کو انہی کے سلسلے میں بیعت فرمایا مگر پھر چاروں سلسلوں قادریہ، نقشبندیہ، چشتیہ ، شہروردیہ چنانچہ مجھے چاروں سلسلوں میں بیعت فرمایا۔
(ارشادات ٦٨)
Comments
Post a Comment